ٹیگس - عرب ممالک

iqna

IQNA

ٹیگس
عرب ممالک
ایکنا تھران: تازہ واقعے میں قرآن مجید کو نذر آتش پر کرنے پر عربی ممالک نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظھار بیان کی آزادی کے نام پر اس توہین کی مزید اجازت نہیں دی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 3514009    تاریخ اشاعت : 2023/03/27

ایکنا تھران- فرنچ صدر کے اسلام مخالف اظھارات پر بعض عرب ممالک نے شدید اعتراضات کرتے ہوئے فرنچ مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513473    تاریخ اشاعت : 2022/12/29

ایکنا تھران- قطر کے «کٹارا» فاونڈیشن کے مطابق ستاسٹھ عربی اور غیر عربی ممالک«کٹارا فاونڈیشن» قرآنی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513410    تاریخ اشاعت : 2022/12/22

افغانستان، عمان، اردن اور مراکش میں آج عید کا اعلان ہوا ہے جب کہ اٹھارہ دیگر ممالک میں کل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511776    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

تہران(ایکنا) کورونا رکاوٹوں میں کمی کے بعد مختلف عرب ممالک میں روایتی تقریبات کی واپسی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511589    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کے یروشلم کی حیثیت کے بارے اعلان نے مسلمانوں کے دل کو دکھایا ہے۔ مسلمان اگر متحد ہو کر قدم اٹھائیں تو یہود کو شکست دے سکتے ہیں۔ ہمیں مسلم حکمرانوں سے کوئی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
خبر کا کوڈ: 3503978    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ: اسرائیل، عرب ممالک سے فوجی تعاون کرتا ہے، جس کو میڈیا پر نہیں دیکھایا جاتا۔
خبر کا کوڈ: 3503674    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: اس وقت بحرین کی جیلوں میں دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدی موجود ہیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اور سیاسی قیدیوں میں ایک سو پچاس بچے اور چھوٹی عمر کے لڑکے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617948    تاریخ اشاعت : 2014/12/14